دانش آموز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - استاد اور شاگرد دونوں کے لیے مستعمل۔ (لغات ہیرا)
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'دانش' کے ساتھ فارسی مصدر آموختن سے فعل امر 'آموز' بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں "لغات ہیرا" میں مستعمل ملتا ہے۔